فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق فوجداری قوانین میں ترمیم کے لیے سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں خاتون کوسرعام برہنہ اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ مجوزہ ترمیم کے تحت خاتون پرمجرمانہ حملہ یا سرعام برہنہ کرنے پرمجرم کو عمر قید، جائیدادضبطگی اورجرمانہ ہوگا جب کہ سزائے موت ختم کی جائے گی۔
LOADING...