حکومت نے 70 فیصد انرجی سیور پنکھے اقساط پر دینے کی تیاری شروع کر دی

The government has started preparing to provide 70 percent of energy-saving fans in installments.
وفاقی حکومت نے 70 فیصد انرجی سیور پنکھے اقساط پر دینے کی تیاری شروع کر دی ہےوزارت توانائی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ بجلی کے فی یونٹ 7.41 روپے کمی کا اسپیشل ریلیف برقرار ہے۔

LOADING...

وزارت توانائی کے مطابق توانائی کم خرچ کرنے والے پنکھے اقساط پر دینے کا مقصد بجلی کی بچت ہے، انرجی سیور پنکھوں کی فراہمی سے عوام کے بجلی کے بل کم آئیں گے۔مہنگے پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار کیلئے فیول کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے، وزارت توانائی کے مطابق صوبوں اور وفاقی وزارتوں کو انرجی ایفیشنٹ بلڈنگ کوڈز پر عملدرآمد کرنے کیلئے لکھا ہے۔





اشتہار


اشتہار