محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں اگلے 1 سے 3 گھنٹوں کے دوران گرد آلود ہواؤں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد راولپنڈی کے کئی علاقوں میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے ۔
LOADING...