الیکٹرک بائیکس تیزی سے شہری سفر کا انداز بدل رہی ہیں، خاص طور پر ان بڑے شہروں میں جہاں آمد و رفت کے اخراجات مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ یہ بائیکس پٹرول سے چلنے والی روایتی بائیکس کا ماحول دوست اور کم خرچ متبادل فراہم کرتی ہیں۔
LOADING...
الائیڈ بینک نے اس تبدیلی کو آسان بنانے کے لیے “الیکٹرک بائیک فنانس” کے نام سے ایک سستی اور ماحول دوست مالی سہولت متعارف کرائی ہے، جو صارفین کو الیکٹرک سواری کی طرف منتقلی میں مدد دیتی ہے۔
اہم خصوصیات:
ماحول دوست فنانسنگ: سب سے کم شرح منافع شرح کے ساتھ۔
آسان اقساط: ادائیگی کی مدت 1 سے 4 سال تک۔
قرض کی حد: زیادہ سے زیادہ 4 لاکھ روپے۔
ذاتی حصہ: کم از کم 30 فیصد خود ادا کرنا ہوگا۔
شفافیت: کوئی پوشیدہ چارجز یا خفیہ فیس نہیں۔
اہلیت :
- پاکستانی شہریت
- کم از کم عمر 21 سال
- الائیڈ بینک کے ساتھ کم از کم 6 ماہ یا کسی اور بینک کے ساتھ ایک سالہ بینکاری تعلق۔
- زیادہ سے زیادہ عمر 59 سال
- ملازمت مستقل یا براہ راست کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہو۔
- کم از کم ماہانہ نیٹ تنخواہ 35,000 روپے۔
- پچھلے 6 ماہ سے تنخواہ متعلقہ اکاؤنٹ میں منتقل ہو رہی ہو۔
- زیادہ سے زیادہ عمر 64 سال
- کم از کم ایک سال سے کاروبار کا تسلسل
- کم از کم ماہانہ نیٹ آمدنی 50,000 روپے
درکار دستاویزات:
- آمدنی کا ثبوت
- گزشتہ 6 ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ
- قومی شناختی کارڈ (CNIC، اسمارٹ NIC یا NICOP) کی نقل
- دو حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر
- مکمل اور دستخط شدہ درخواست فارم