شارجہ: آب زم زم کے نام پر عام پانی فروخت کرنیوالی فیکٹری پکڑی گئی

Sharjah: Factory selling ordinary water in the name of Zam Zam water arrested
متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے ایک گھر میں قائم فیکڑی پر چھاپہ مارا گیا، حکام کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔شارجہ کے حکام کے مطابق ملزم آبِ زم زم کے نام پر عام پانی بوتلوں میں بھر کر فروخت کر رہا تھا۔

LOADING...

حکام نے بتایا ہے کہ چھاپے کے دوران زمزم کے لیبل لگی بوتلیں، کارٹن اور دیگر سامان برآمد ہوا ہےحکام کا کہنا ہے کہ بلدیہ شارجہ نے مزید تحقیقات کے لیے کیس پولیس کے سپرد کر دیا ہے۔




اشتہار


اشتہار