ایٹمی طاقت قابو سے باہر، یورینیم سے پورا بھارتی گاؤں بیمار و معذور

Nuclear power out of control, entire Indian village sick and disabled from uranium
بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں یورینیم سے پورا بھارتی گاؤں بیمار و معذور ہوگیا۔ مودی سرکار کا بھارت خوبصورت لبادہ اوڑھبھارتی میڈیا نے کہا کہ زہریلا فضلہ جڈوگورا کے گاؤں میں چھوڑ دیا جاتا ہے، نکالے گئے یورینیم کو بغیر حفاظت کے کھلے ٹرکوں میں لاد کر بھیجا جاتا ہےبھارتی میدیا نے بتایا کہ جس سے تابکار ذرات آبادی کے بیج سڑک پر گرتے ہیں، یورینیم کی کان کنی نے ایک مکمل انسانی بحران کو جنم دے دیا۔ے انتہائی بیمار و مفلوج ہوچکا ہے۔

LOADING...

ذرائع کے مطابق جڈوگورا قبیلے کے خوفناک معذوری میں مبتلا غریب ہیں، مودی نے جڈوگورا کے باسیوں کو یورینیم کی بھینٹ چڑھا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مودی حکومت نے جڈوگورا کی زمین کو جوہری طاقت کے بدلے زہریلا جہنم بنا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جڈوگورا میں زمیں کی تہہ کی600 میٹر گہرائی میں حکومتی سرپرستی میں یورینیم کی کان کنی جاری ہے۔

ایٹمی طاقت قابو سے باہر، یورینیم سے پورا بھارتی گاؤں بیمار و معذور

  زمین سے یورینیم نکال کر حیدرآباد بھیجا جاتا ہے۔بھارتی میڈیا نے مزید کہا کہ جڈوگورا کے مقامی لوگ موت اورمعذوری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جڈوگورا کے گھروں میں ہر تیسرا فرد معذوری کا شکار ہے۔ جوہڑکی شکل میں موجود آلودہ پانی واحد ذخیرہ ہے جوپینے اورنہانے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ جڈوگورا میں مزدور تابکاری مواد کے ساتھ بغیر کسی حفاظتی کٹ کے کام کر رہے ہیں۔





اشتہار


اشتہار