ڈرامہ سیریل ”ایک لفظ زندگی“ کا پیر سے جیو ٹی وی پر آغاز ہوگا

Drama serial "Ek Sharb Zindagi" will start on Geo TV from Monday
صابر ظفر کے لکھے گئے گیت کو شانی ارشد نے اپنی آواز اور سنگیت کے ساتھ ترتیب دے کر کہانی کی رونمائی کردی ہے۔سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے تخلیق کیےگئے ڈرامے کے پروڈیوسرز عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی ریت کی طرح بکھرتی حور کی زندگی کو کس طرح سمیٹ پائیں گے؟یہ سارا احوال ناظرین اس نئے سیریل میں 5 مئی بروز پیر سے روزانہ رات 7 بجے جیوٹی وی پرملاحظہ کرسکیں گے۔

LOADING...

نئے ڈرامہ سیریل ”ایک لفظ زندگی“ کا پیر سے  جیو ٹی وی  پر آغاز ہوگاجیو ٹیلی ویژن کے شائقین کے لیے پیر سے نئے ڈرامہ سیریل ”ایک لفظ زندگی“ کا آغاز ہوگا۔محبت، رشتوں کے بیچ بگڑتا توازن اور بدگمانیوں کے گرد گھومتی کہانی ثمینہ اعجاز کے قلم کا شاہکار ہے جسے ثاقب ظفر خان کی ہدایات میں عکس بند کیا گیا ہے۔











اشتہار


اشتہار