کویت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کر دی

Kuwait lifts visa ban for Pakistani citizens
کویت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔کویت کی جانب سے انیس سال بعد پاکستانیوں کے لئے دروازے کھل گئے ہیں، وزارت اوورزسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن مصطفی ملک نے کہا ہے کہ کویتنے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کے اجرا کا آغاز کردیا ہے۔

LOADING...

نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ویزوں کے اجرا سے ہزاروں افراد کو کویت میں روزگار، تجارت اور سیاحت کے مواقع میسر آئیں گے، ان کا کہنا تھا کہ تمام ویزے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے حاصل کئے جا سکیں گے۔




اشتہار


اشتہار