مکہ مکرمہ میں آج سورج کچھ دیر کیلئے خانہ کعبہ کے اوپر چمکتا رہا۔ سعودی میڈیا کےمطابق مقامی وقت کےمطابق12بج کر 18 منٹ پر سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر تھا۔
فلکیاتی ماہرین کا کہنا ہےسال میں دو باریہ نظارہ کیا جاتا ہےجس سے دنیا بھر میں خانہ کعبہ کی سمت کے تعین کرنےمیں مدد ملتی ہے۔رواں سال خانہ کعبہ کے عین اوپر سورج چمکنے کا یہ پہلا واقعہ ہے،اگلا موقع اکتوبر میں متوقع ہے۔