مکول دیو 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

Mukul Dev passes away at the age of 54
بھارت کے سابق ماڈل اور اداکار مُکول دیو 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مکول دیو کے بھائی راہول دیو نے اداکار کی موت کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ مکول گزشتہ شب نئی دہلی میں چل بسے۔ سوگواروں میں ان کی ایک بیٹی، بھائی اور بھتیجا شامل ہیں، جبکہ ان کی آخری رسومات آج شام 5 بجے ادا کی جائیں گی۔بھارت کے سابق ماڈل اور اداکار مُکول دیو 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

LOADING...

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مکول دیو کے بھائی راہول دیو نے اداکار کی موت کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ مکول گزشتہ شب نئی دہلی میں چل بسےسوگواروں میں ان کی ایک بیٹی، بھائی اور بھتیجا شامل ہیں، جبکہ ان کی آخری رسومات آج شام 5 بجے ادا کی جائیں گی۔

مکول دیو 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

مکول دیو 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
انہوں نے میڈیا کو مزید بتایا کہ اپنے والدین کی موت کے بعد مکول نے بامشکل اپنے آپ کو سنبھالا تھا، گزشتہ دنوں ان کی طبیعت کچھ ناساز رہی جس کی وجہ سے وہ اسپتال میں بھی داخل رہے۔ میں ان کے بھائیوں سے تعزیت کرتا ہوں۔ مکول ہمیشہ یادوں میں رہے گا۔




اشتہار


اشتہار