کراچی مواچھ گوٹھ میں کھلے مین ہول میں گر کر کم سن بچہ جاں بحق ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کرلی۔
LOADING...
2 اپریل بدھ والے دن بلدیہ مواچھ گوٹھ میں پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کرلی۔مواچھ گوٹھ میں کھلے مین ہول میں گر کر 3 سال کا عبد الرحمان جاں بحق ہوا تھا۔