لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔اسلام آباد اور راولپنڈی ،بٹگرام ، پشاور سمیت خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ضلع خیبر ،چترال اور مضافات میں بھی شدید زلزلے کے جھٹکے ،کرک میرپور ،آزاد کشمیر ، میرپور ڈڈیال چکسواری، کوٹلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
LOADING...