اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کی حدود پنڈوریاں میں مبینہ منشیات فروشوں نے فائرنگ کر کے حکومتی جماعت کے مقامی رہنماء کو قتل کردیا۔رپورٹ کے مطابق پنڈوریاں کے علاقے میں منشیات فرشوں کیخلاف آواز بلند کرنے پر اشتیاق عباسی کو نشانہ بنایا گیا۔سرے عام شہری کے قتل پر اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں جب کہ لاش کو پوسٹمارم کیلئے پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔
LOADING...