موٹروے ایم 4 پنسیرہ کے قریب مسافر بس کو آگ لگ گئی۔ ترجمان کے مطابق خوفناک حادثہ بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں رونما ہوا جس کے نتیجے میں بس ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ مسافر بس نے ٹرک کو پیچھے سے ہٹ کیا ٹکر اتنی شدید تھی کہ بس میں آگ لگ گئی۔
LOADING...