تعطیل کا اعلان

Holiday announcement
 حکومت پاکستان کی طرف سے عام تعطیل کے اعلان کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان  نےاس روز  بینک تعطیل  کا اعلان کر دیا۔

LOADING...

حکومت پاکستان نے یکم مئی 2025 کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم مئی 2025 کو بند رہیں گےسٹیٹ بینک نے بینکوں کی یکم مئی کو بندش کا سرکلر جاری کر دیا ہے۔




اشتہار


اشتہار