
حالیہ رپورٹس کے مطابق، ترکی کے استنبول ایئرپورٹ کو دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ قرار دیا گیا ہے جہاں خوراک اور مشروبات کی قیمتیں مسافروں کو حیران کر دیتی ہیں۔
LOADING...
اسی طرح ایئرپورٹ پر دیگر خوراکی اشیاء کی قیمتیں بھی غیر معمولی طور پر زیادہ ہیں جیسا کہ؛بیئر تقریباً 5600 روپے90 گرام لازانیا: تقریباً 7800 روپےکروسان: تقریباً 5600 روپےاسی طرح فاسٹ فوڈ میکڈونلڈز اور پوپائیز جیسے برانڈز بھی مہنگے داموں پر اشیاء فروخت کر رہے ہیں جیسے کہ بگ میک برگر تقریباً 6700 روپے کا ہے۔مسافر ان بلند قیمتوں پر حیران اور ناراض ہیں، خاص طور پر جب یہ قیمتیں دیگر بین الاقوامی ایئرپورٹس جیسے فرینکفرٹ یا لا گارڈیا سے دو سے چار گنا زیادہ ہیں ۔