ڈاکٹر ذاکر نائیک کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

Dr. Zakir Naik meets Nawaz Sharif and Maryam Nawaz
معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک جاتی امرا رائیونڈ پہنچے۔

LOADING...

پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات   کی اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔بعد ازاں ڈاکٹر ذاکر نائیک جاتی امرا رائیونڈ سے واپس روانہ ہو گئے۔




اشتہار


اشتہار