کراچی کے علاقےکورنگی میں پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والے8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ایس ایس پی طارق نواز کے مطابق پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پرکارروائی کی گئی، ملزمان کی نشاندہی پر زمان ٹاؤن سے کروڈ آئل سے بھرا ٹینکر بھی پکڑلیا۔
LOADING...
LOADING...