چوریوں سے تنگ امام نے مسجد کے گلّے میں کرنٹ چھوڑ دیاپھر کیا ہوا؟

Imam of mosque electrocutes donation box after repeated thefts, addict dies
پتوکی میں مسجد کے گلّے سے چوری کرنے کی کوشش کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک نشئی جاں بحق ہوگیا۔

LOADING...

پولیس کے مطابق مسجد میں موجود گلے سے ہر چند دن بعد چوری کی وارداتیں ہو رہی تھیں، جس سے تنگ آکر امام مسجد نے گلے میں کرنٹ چھوڑ دیا۔گزشتہ رات چور دوبارہ غلے کا صفایا کرنے پہنچا، مگر بجلی کے جھٹکے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

 واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ امام مسجد سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔



حوالہ

اشتہار


اشتہار