کیا آپ کو گاڑی میں موجود ان تمام نشانات کے مطلب معلوم ہیں؟ جانئے وہ بات جو بہت کم ڈرائیور جانتے ہیں

Do you know the meaning of all these symbols in your car? Find out what very few drivers know
 دیکھئے کیسی دلچسپ مگر افسوسناک بات ہے کہ لوگ مہنگی گاڑیاں خرید لیتے ہیں، انہیں چلانا بھی سیکھ لیتے ہیں، لیکن کچھ ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں کو سمجھنے کی زحمت نہیں کرتے جو ان کی زندگی محفوظ رکھنے کے لئے بے حد اہمیت کی حامل ہیں۔ یہ گاڑی کے ڈیش بورڈ میں نظر آنے والی علامات ہیں جنہیں برطانیہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی ڈرائیوروں کی اکثریت پوری طرح نہیں پہچانتی۔

LOADING...

برطانیہ میں کئے گئے ایک سروے میں پتہ چلا کہ ایک تہائی ڈرائیور ’ہیڈلیمپ انڈیکیٹر‘ جیسی بنیادی علامت کو نہیں پہچانتے تھے جبکہ 27 فیصد ’چیک انجن‘ کی علامت سے ناواقف تھے۔ یہ علامات گاڑی کے متعلق انتہائی قیمتی معلومات دیتی ہیں جو بعض اوقات ڈرائیور کی جان بھی بچاسکتی ہیں۔ میل آن لائن کی ایک رپورٹ میں ان تمام علامات کا مطلب بیان کیا گیا ہے، جو تفصیلاً درج ذیل ہے:

کیا آپ کو گاڑی میں موجود ان تمام نشانات کے مطلب معلوم ہیں؟ جانئے وہ بات جو بہت کم ڈرائیور جانتے ہیں

-1 فرنٹ فوگ لائٹ آن ہے

-2 پاور سٹیئرنگ سسٹم میں مسئلہ ہے

-3 ریئر فوگ لائٹ آن ہے

-4 سکرین فلوئیڈ کا لیول کم ہے

-5 بریک پیڈ گھس چکے ہیں

-6 کروز کنٹرول ایکٹیویٹ ہوگیا ہے

-7 سگنلنگ کی سمت

-8 لائٹ سینسر یا بارش سینسر میں مسئلہ ہے

کیا آپ کو گاڑی میں موجود ان تمام نشانات کے مطلب معلوم ہیں؟ جانئے وہ بات جو بہت کم ڈرائیور جانتے ہیں

-9 ونٹر موڈ

-10 انفو انڈیکیٹر

-11 ڈیزل آگزیلری ہیٹر

-12 برف سے متعلقہ وارننگ

-13 سٹارٹ سسٹم میں مسئلہ

-14 چابی گاڑی میں نہیں

-15بیٹری کم ہے

-16 اگلی کار سے فاصلے کی وارننگ

کیا آپ کو گاڑی میں موجود ان تمام نشانات کے مطلب معلوم ہیں؟ جانئے وہ بات جو بہت کم ڈرائیور جانتے ہیں

-17 کلچ دبانے کا انڈیکیٹر

-18 بریک پیڈل دبانے کا انڈیکیٹر

-19 سٹیئرنگ وہیل لاک ہے

-20 لانگ بیم آن ہے

-21 ٹائر کا پریشر کم ہے

-22 شارٹ بیم آن ہے

-23 ہیڈ لائٹ، ٹیل لائٹ یا سگنل کے بلب کا مسئلہ

-24 بریک لائٹ کا مسئلہ

-25 پارٹیکلیٹ فلٹر کا مسئلہ

کیا آپ کو گاڑی میں موجود ان تمام نشانات کے مطلب معلوم ہیں؟ جانئے وہ بات جو بہت کم ڈرائیور جانتے ہیں

-26 ٹریلر اور پلگ کا کنکشن نہیں

-27 ائیر سسپنشن کا مسئلہ

28۔ سگنل کے بغیر لائن پار کرنے کی وارننگ

-29 کیٹالسٹ کا مسئلہ

-30 سیٹ بیلٹ کی وارننگ

-31 پارکنگ لائٹ کی وارننگ

-32 آلٹرنیٹو یا بیٹری کا مسئلہ

-33 پارکنگ سینسر آن ہے

کیا آپ کو گاڑی میں موجود ان تمام نشانات کے مطلب معلوم ہیں؟ جانئے وہ بات جو بہت کم ڈرائیور جانتے ہیں

-34 سروس وارننگ لائٹ

-35 اڈاپٹو ہیڈلائٹس آن ہیں

-36 ہیڈلائٹ اینگل

-37 ویری ایبل ریئر سپوئلر کا مسئلہ

-38 الیکٹرک روف کا مسئلہ

-39 فرنٹ ایئر بیگ آف ہے

-40 ہینڈ بریک کھینچی گئی ہے

-41 فیول فلٹر میں پانی

کیا آپ کو گاڑی میں موجود ان تمام نشانات کے مطلب معلوم ہیں؟ جانئے وہ بات جو بہت کم ڈرائیور جانتے ہیں

-42 ائیر بیگ آف ہے

-43 مکینیکل یا الیکٹریکل مسئلہ

-44 شارٹ بیم آن ہے

-45 ائیرفلٹر کی صفائی کی ضرورت ہے

کیا آپ کو گاڑی میں موجود ان تمام نشانات کے مطلب معلوم ہیں؟ جانئے وہ بات جو بہت کم ڈرائیور جانتے ہیں

-46 ای سی او موڈ آن ہے

-47 ڈاﺅن ہل اسسٹ آن ہے

-48 کولنگ سسٹم کا مسئلہ

-49 اے بی ایس کا مسئلہ

-50 فیول فلٹر کا مسئلہ

کیا آپ کو گاڑی میں موجود ان تمام نشانات کے مطلب معلوم ہیں؟ جانئے وہ بات جو بہت کم ڈرائیور جانتے ہیں

-51 دروازہ کھلا ہے

-52 بونٹ کھلا ہے

-53 فیول ٹینک بھروانے کی ضرورت ہے

-54 آٹو میٹک گیئر باکس کا مسئلہ

-55 سپیڈ لمٹر آن ہے

-56 سسپنشن کا مسئلہ

کیا آپ کو گاڑی میں موجود ان تمام نشانات کے مطلب معلوم ہیں؟ جانئے وہ بات جو بہت کم ڈرائیور جانتے ہیں

-57 آئل پریشر کم ہے

-58 فرنٹ ونڈو ڈی فراسٹر

-59 بوٹ کھلا ہے

-60 الیکٹرانک سٹیبلٹی پروگرام آف ہے

کیا آپ کو گاڑی میں موجود ان تمام نشانات کے مطلب معلوم ہیں؟ جانئے وہ بات جو بہت کم ڈرائیور جانتے ہیں

-61 بارش کا سنسر

-62 انجن کا پرابلم یا خطرہ

-63 عقبی ونڈو ڈی فراسٹر

-64 آٹو میٹک ونڈ سکرین وائپر

اشتہار

اشتہار