کراچی میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران شارع فیصل پر ہر قسم کی پارکنگ پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق، 9 فروری سے 28 مارچ تک شارع فیصل کے دونوں اطراف تمام سروس روڈز پر گاڑی اور موٹر سائیکل پارک کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
LOADING...
LOADING...