پنجاب: سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مارچ سےہو گا

Annual exams in government schools to begin from March 10
پنجاب کے 42 ہزار سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحان 10 مارچ سے لیا جائیگا امتحان میں 65 لاکھ سے زائد طلبا شرکت کریں گے،امتحانات کا سلسلہ 20 مارچ تک جاری رہے گا،پنجاب ایگزمینیشن کمیشن امتحانات کیلئے سوالیہ پیپرز فراہم کرے گا۔

LOADING...

نتائج مارچ کے آخری ہفتے میں جاری کیے جائیں گے جبکہ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل سے کیا جائے گا۔پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے امتحانات کے انعقاد کیلئے پرپوزل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کو بھجوا دی۔




اشتہار


اشتہار