ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے بعد کسی صارف کی لائیک کی گئی ویڈیو اس کے دوستوں کو بھی دِکھے گی۔ریلز دیکھتے وقت اگر غور کیا جائے تو اسکرین پر نیچے کی جانب اس دوست کی پروفائل پکچر ایک دل کے ساتھ دکھائی دے گی جس نے اس ریل کو لائیک کیا ہوگا۔
LOADING...