کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر دو روز کے لیے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ موبائل اور انٹر نیٹ سروس رات کو ہی بند کر دی گئی تھی، نجی ٹی وی نے بلوچستان کے محکمہ داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ سروس سات جنوری منگل کو رات 12 بجے بحال کردی جائے گی۔
LOADING...