مکہ مدینہ کی جائیداد میں غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت مل گئی

Foreigners allowed to invest in property in Mecca and Medina
سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کی جائیداد میں غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت دے دی ہے  ۔عرب میڈیا کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار اب مکہ اور مدینہ میں جائیداد کی مالک سعودی لسٹڈ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔

LOADING...

غیر ملکی سرمایہ کاری صرف لسٹڈ کمپنیوں کے حصص یا قابل تبدیلی قرضے تک محدود ہے۔فیصلے کا مقصد سعودی ویژن  2030 کےتحت سرمایہ کاری بڑھانا اور معیشت کو تقویت دینا ہے۔ 




اشتہار


اشتہار