پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس پہلے مرحلے کے نتائج کا اعلان کر دیا ،، جنرل نالج سو نمبر لازمی پرچے میں6513امیدوار کامیاب رہے ۔پی ایم ایس کے امتحانات میں21 ہزار6 امیدواررجسٹرڈ تھے، پہلے مرحلے میں کامیاب ہونیوالے امیدوار اب پی ایم ایس کے دوسرے مرحلے کے امتحانات دینے کے اہل ہوں گے۔
LOADING...