وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ہانگ کانگ سے لاس اینجلس کا فضائی سفر مسافروں کو پچھلے سال میں واپس لے گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ سے لاس اینجلس جانے والی ائیرلائن کی پرواز CX 880کے خوش قسمت مسافروں نے نئے سال کا جشن دو بارمنایا۔یہ منفرد سفر 2025 میں پرواز کے آغاز اور 2024 میں واپسی کے ساتھ مکمل۔
LOADING...