ضلع اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور کے خدمت مرکز سنٹر میں تعینات اے ایس آئی کی اپنی پیٹی بند لیڈی کانسٹیبل کو غلیظ گالیاں اور بدتمیزی ،ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔ خدمت مرکز دیپالپور میں اے ایس آئی عثمان نے لیڈی کانسٹیبل کو تھیٹر مارنے کی بھی کوشش کی ،موقع پر موجود کانسٹیبل اے ایس آئی کو روکتا رہا۔
LOADING...
مزید انکوائری کیلئے ڈی ایس پی لیگل کی زیر نگرانی انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ،ڈی پی او کا کہنا ہے کہ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں اے ایس آئی کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائے گی ۔