عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف

Relief to Imran Khan in another case of Long March vandalism
بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا۔

LOADING...

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، اسد قیصر، سیف اللّٰہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز کو کیس سے بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ بانی پی ٹی آئی و دیگر کیخلاف 20 اگست 2022ء کو تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔




اشتہار


اشتہار