علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے

Ali Amin Gandapur and Bushra Bibi reached Mansehra
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے ہیں۔ان کے ہمراہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور عمر ایوب بھی ہیں، پی ٹی آئی رہنما ڈی چوک سے مانسہرہ پہنچ چکے ہیں۔

LOADING...

علی امین گنڈا پور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب آج اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی رہائش گاہ انصاف سیکرٹریٹ مانسہرہ میں 11 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔




اشتہار


اشتہار