وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کل گلے کے علاج کیلئے لندن روانگی کا امکان ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن اپنے علاج کیلئے جارہی ہیں جہاں وہ اپنے ذاتی معالج سے علاج کروائیں گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف کافی عرصہ سے گلے میں انفیکشن کا شکار ہیں۔
LOADING...