حکومت نے 9نومبر اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔وفاقی حکومت نے علامہ اقبال ڈے پر چھٹی کا اعلان کیا ہے،کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یوم پیدائش پر یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کوسیالکوٹ میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم آبائی شہر سے حاصل کرنے کے بعد 1905 میں برطانیہ سے وکالت اور بعد میں جرمنی سے فلسفے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کی۔
LOADING...