پاکستان ریلوے نے صرف پانچ ماہ میں 33 ارب روپے کما لئے

Pakistan Railways earned Rs 33 billion in just five months
پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح 33 ارب روپے پر پہنچ گئی موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترجمان ریلوے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محکمے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کما لیے ہیں۔

LOADING...

ترجمان کے مطابق گزشتہ سال اسی دورانیے میں 19 ارب روپے آمدن ہوئی تھی، چیف ایگزیکٹو افسر ریلوے عامر علی بلوچ نے مارچ 2025 تک کراچی سے پشاور تک ایم ایل۔ون پر گراؤنڈ ورک شروع ہونے کا روشن امکان ظاہر کیا ہے۔




اشتہار


اشتہار