وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی -اکتوبر 06, 2024 وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی۔ وزرات داخلہ نے پابندی کا نوٹیفکیشن باضابطہ طور پر جاری کر دیا۔ LOADING... نوٹیفکیشن کے مطابق ٹھوس شواہد کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔پی ٹی ایم ملک دشمن بیانیے اور اانتثار پھیلانے میں ملوث ہے۔حوالہ