سعودی وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیاسعودی وزیر خالد بن عبدالعزیز کے ساتھ 130 سرمایہ کار اسلام آباد پہنچے ہیں۔ وفد میں توانائی، کان کنی، معدنیات، زراعت، بزنس، سیاحت، صنعت اور افرادی قوت سمیت مختلف شعبوں کے حکام اور کمپنیوں کے نمائندے شامل ہیں۔وفاقی وزراء نے سعودی وفد کو خوش آمدید کہا، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر کے معاہدوں کا امکان ہے۔
LOADING...