وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صوبے بھر میں سرکاری ملازمتوں پر گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کرنے کے لئے محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے تمام محکموں کو ضروری ہدایات جاری کی گئی تھیں جس کے تحت متعلقہ افسر انچارج (DDO) نے ملازمین کی تصدیق شدہ فہرستیں اکاؤنٹینٹ جنرل آفس اور ضلعی خزانہ آفسز میں جمع کرانی تھی، بصورت دیگر تمام غیر مصدقہ ملازمین کی تنخواہیں اکتوبر کے مہینے سے بند ہونا قرار پائیں۔
LOADING...