ثناء جاوید سے علیحدگی کے بعد عمیر جسوال نے بھی دوسری شادی کر لی۔

After separation from Sana Javed, Umair Jaswal also got married for the second time.
عمیر جسوال نے بھی دوسری شادی کرلی۔ ان کی اداکارہ ثناء جاوید سے علیحدگی ہو گئی تھی جس کے بعد ثناء جاوید نے شعیب ملک سے شادی کر لی تھی معروف گلوکار عمیر جسوال نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تقریب کی تصویر شیئر کی جس میں وہ کریم رنگ کا لباس پہنے اور پگڑی باندھے نظر آئے ۔

LOADING...

لیکن انہوں نے اپنی نئی دلہن کی شناخت ابھی تک ظاہر نہیں کی ہے۔دوسری شادی پر مداح انہیں مبارکباد دے رہے ہیں اور ان کے مستقبل کے لئے مداحوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ20 جنوری کو شعیب ملک نے ایک سادہ تقریب میں ثناء جاوید سے اپنی شادی کا اعلان کیا تھا۔




اشتہار


اشتہار