جسٹس منصور ہی اگلے چیف جسٹس ہوں گے ، فواد چودھری

Justice Mansoor will be the next Chief Justice, Fawad Chaudhary
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ ہی آئندہ چیف جسٹس ہوں گے۔ 

LOADING...

ایکس پر اپنی پوسٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے مسودے میں ہائیکورٹ ججز کی تقرری اور کارکردگی کا نظام وضع ہے،انہوں نے لکھا کہ چیف جسٹس کا تقرر اب سنیارٹی کے اصول پر نہیں ہو گا ۔لیکن 12 رکنی کمیٹی میں دو تہائی اکثریت چاہیے جو اپوزیشن کے بغیر نہیں مل سکتی لہذا چیف جسٹس منصور علی شاہ ہی ہوں گے۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کے لیے جو مار دھاڑ، خوف پیدا کیا وہ سمجھ سے باہر ہے، ترمیم تو ویسے بات چیت سے ہو سکتی تھی، پاکستان کو پوری دنیا میں بدنام کرنے کی کیا ضرورت تھی؟




اشتہار


اشتہار