آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے امریکا اور لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا امریکا اور لندن جانے کا پروگرام ملتوی ہوگیا، نواز شریف کا اسی ہفتے امریکا اور لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا۔
LOADING...