پی ٹی آئی احتجاج :حکومت نے بازی کیسے پلٹی؟اب کیا بہانہ بنایا جائے گا؟ اہم انکشاف

PTI protest: How did the government turn the tide? What excuse will be made now? Important disclosure
حکومت نے بازی کیسے پلٹی؟اب کیا بہانہ بنایا جائے گا؟بھارت اب آیا پہاڑ کے نیچے،ایران میں ایک پر اسرار آگ کی کہانی کیا ہے؟  گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر نیوز میاں محمد طاہر نے کہا ہے کہ حکومت نے عمران خان تک جیل میں رسائی کا مطالبہ پورا نہیں ہوا۔

LOADING...

حکومت اب صرف ڈاکٹرز کو ہی جیل جانے تک اجازت دے گی ،ڈاکٹرعمران خان کا چیک اپ کرکے بتائیں گے کہ ان کی صحت کیسی ہے،اب کو ئی سیاسی ملاقات نہیں ہوسکے گی افواہ سازی کو ختم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایس سی او کا پاکستان میں ہونا ایک کامیابی ہے،بھارت کو ناکامی ہوئی ہے ،مزید دیکھئے اس ویڈیو میں 







اشتہار


اشتہار