بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا نے بھارت کا مشہور میوزک اسٹور’’ردھم میوزک‘‘ خرید لیا ۔ "اکنامک ٹائمز" کی رپورٹ کے مطابق سونم کپور اور آنندآہوھا نے ممبئی کا یہ مشہور میوزک اسٹور 47 کروڑ 84 لاکھ روپے میں خریدا ہے،اس سٹورکے بارے میں بتایاجاتاہے کہ ردھم میوزک کے اسٹور کا رقبہ 3,600 اسکوائر فٹ پر محیط ہے۔
LOADING...
واضح رہے کہ سونم کپوراورآنند آہوجا 2018ء میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے،جوڑے کے ہاں اگست 2022 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی،سونم کپورشادی کے بعد زیادہ ترلندن میں ہی رہتی ہیں لیکن وہ اکثر بھارت بھی آتی رہتی ہیں۔