”میرا آنچل تو بانہوں کے گھیرے میں ہے“اداکارہ ریشم کی احسن خان کیساتھ رقص کی ویڈیو وائرل

"Mira Aanchal To Bahan Ke Ghere Mein Hai" video of actress Resham dancing with Ahsan Khan went viral
اداکارہ ریشم کی احسن خان کیساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریشم کا شمار پاکستانی فلم اور ڈرامہ کی مشہور اداکاراﺅں میں ہوتا ہے ،وہ لولی ووڈشوبز انڈسٹری میں منفرد مقام رکھتی ہیںاور ان کو مختلف پروگرام میں خصوصی طور پر مدعو کیا جاتا ہے۔

LOADING...

اداکارہ ریشم نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ یہ پرفارمنس میری دل میں خاص مقام رکھتی ہے کیو نکہ اپنے پسندیدہ احسن خان کیساتھ لیجنڈری گلوکارہ فریدہ خانم صاحبہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

اداکارہ ریشم سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اورگاہے بگاہے اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئرکرکے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں ، اداکارہ کے مداح ان کی تصاویراور ویڈیوز کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں ۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار