ملکی تاریخ میں پہلی بار جہاز کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلی

For the first time in the history of the country, the transfer of a ship by road from Karachi to Hyderabad

ملکی تاریخ میں پہلی بار جہاز کو بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد لے جایا جارہا ہے۔نجی ٹرانسپورٹ کمپنی ناکارہ جہاز کو موٹر وے کے ذریعے حیدرآباد لے کر جارہی ہے، جہاز کو 10 ویلرز ٹرک، 40 ویلرز ٹریلر پر رکھ کر منتقل کیا جارہا ہے۔

LOADING...

350 سیٹر بوئنگ 737 کراچی ایئرپورٹ کے یارڈ میں ناکارہ کھڑا تھا، جہاز کو تربیتی مقاصد کے لیے حیدرآباد منتقل کیا جارہا ہے، ہوائی جہاز کے پر، انجن اور ٹائرز الگ کردیے گئے ہیں۔

اشتہار


اشتہار