مچھلی چُرانے پر بلی گرفتار، پولیس نے حوالات میں بند کردیا

Cat arrested for stealing fish, police remanded in custody
انسانوں کی گرفتاری کے بعد جانوروں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جانے لگیحال ہی میں پولیس نے ایک بلی کو مچھلے چرانے کے جرم میں گرفتار کرلیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا ہوگیا۔

LOADING...

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ میں ایک چور بلی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔پولیس نے شاطر بلی کو ایک موٹرسائیکل پر لٹکے مچھلی سے بھرے تھیلے کو دانتوں سے پھاڑ کر مچھلی چراتے دیکھا جس کے بعد پولیس ایکشن میں آئی۔

14 اکتوبر کو معمہ اس وقت حل ہوا جب پولیس نے بلی کو پکڑا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلی موٹر سائیکل میں لٹکی تھیلی سے مچھلی چراتی ہے جبکہ بعد میں اسے پولیس افسر گرفتار کرکے لے جارہا ہے۔بلی کی چالاک فطرت نے سوشل میڈیا صارفین کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دی ہیں۔


حوالہ 

اشتہار


اشتہار