بل گیٹس نے کاملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر عطیہ کر دیئے

Bill Gates donates $50 million to Kamala Harris campaign
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کو انتخابی مہم چلانے کے لیے 50 ملین ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کر دی۔بل گیٹس کی جانب سے کاملا ہیرس کو رقم ان کی حمایتی این جی او کے ذریعے بھیجی گئی۔

LOADING...

 بل گیٹس کا کہنا ہے کہ یہ انتخاب مختلف ہے، سیاسی حکمت عملی میں واضح تبدیلیاں آئی ہیں۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ بل گیٹس نے کسی بھی صدارتی امیدوار کی حمایت نہیں کی لیکن دونوں امیدواروں کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ کام کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔




اشتہار


اشتہار