عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی

3% decrease in the price of crude oil in the world market
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے۔

LOADING...

 برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی گیس کی قیمت میں بھی 40 سینٹس کمی ہوئی ہے۔  گیس 2 ڈالر 47 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت رہی ہے۔




اشتہار


اشتہار