شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے خاتون دوست کو گولی مار دی

Wife shoots female friend for sending lewd video to husband
صوبائی دارالحکومت لاہور میں شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے خاتون دوست کو گولی مار دی۔پولیس کے مطابق واقعہ لٹن روڈ تھانے کی حدود میں پیش آیا۔مریم نے امیر فاطمہ کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر فائرنگ کی،امیر فاطمہ کو پیٹ میں گولی لگی۔

LOADING...

پولیس نے مزید بتایا ہے کہ لڑکی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے جبکہ فائرنگ کرنے والی ملزمہ مریم کو گرفتار کر کے واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔



اشتہار


اشتہار