ملتان میں ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ صاحب کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے احسن اقدام،موٹر سائیکل سواروں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت کو عام کر دیا گیا۔تفصیلات کےمطابق چیف ٹریفک آفیسر سردار موارہن خان کا کہناتھا ڈرائیونگ لائسنس کی عوامی سہولت کو عام آدمی تک پہنچایا جا رہا ہے، ملتان لائسنس بنانے سے عام آدمی کو بار بار چالان سے چھٹکارا حاصل ہو جائے گا۔
LOADING...