شہری بھی اب من پسند نمبر حاصل کر سکتے ہیں،مفتی عبد القوی نے قوی ون نمبر لے لیاتفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائیز نے وینٹی نمبر پلیٹس کی تشہیر کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ معروف شخصیات کی جانب سے وینٹی نمبر پلیٹس حصول کے لیے ایکسائز سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر نے بھی وینیٹی نمبر کی ڈیمانڈ کردی ، افتخار ٹھاکر نے ٹھاکر ون نمبر مانگ لیا ۔معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی نے قوی ون نمبر حاصل کرلیا ۔
LOADING...