تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے قریب بیگ سے بم اور گرنیڈ برآمد

A bomb and a grenade were recovered from a bag near the meeting place of Tehreek-e-Insaf
اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے قریب بیگ سے بم اور ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیگ سے ہینڈ گرینیڈ، ڈیٹونیٹر، تار اور دیگر بارودی مواد برآمد ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

LOADING...

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے کے باعث اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی ، امن وعامہ کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف مقامات پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے ہیں۔




اشتہار


اشتہار